اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو جوب دہ حکومت ہو گی،رانا ثنا اللہ،سیکورٹی کلئیر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) آئی جی اسلام آباد نے عمران خان کو روانگی کیلئے گرین سگنل دیدیا، عمران خان نے آئی جی سے روٹ کلئیر ہو نے کی تحریری گارنٹی مانگ لی،آئی جی نے عمران کان سے کمرہ عدالت میں ملاقات کی اور ان کو روٹ کلیئر ہو نے بارے ااگاہ کیا، ادھر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو جوب دہ حکومت ہو گی، پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے مطابق عمران خان روانگی کے لئے تیار ہیں۔