اہم خبریں

عمران خان کااسلام آباد انتظامیہ کو روٹ کلیئر کرانے کیلئے 15 منٹ کا الٹی میٹم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان نے انتظامیہ کو روٹ کلیئر کرانے کے لیے 15 منٹ کا الٹی میٹم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اگر 15 منٹ میں روٹ کلیئر نہ ہوا تو اگلے لائحہ کا اعلان کروں گا،خیال رہے کہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں […]

مملکت میں شدید گرمی، مکہ مکرمہ کا درجہ حرارت 44 ڈگری ریکارڈ

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے، جبکہ مکہ مکرمہ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سعودی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ جدہ، السمان، الاحساء، حفرالباطن اور الدھنہ میں درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مدینہ منورہ، ریاض، بریدہ اور دمام […]

امریکی یوٹیوبر کو ویوز بٹورنے کیلئے جہاز گرانا مہنگا پڑگیا،20سال قید کا امکان

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی یوٹیوبر ٹریور جیکب کو یوٹیوب ویڈیو پر ویوز بٹورنے کے چکر میں جہاز گرانا مہنگا پڑ گیا، اب انہیں اس جرم پر 20 سال کیلئے جیل بھگتنی پڑ سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2021 میں فیڈرل ایوی ایشن بورڈ کی جانب سے جہاز کریش کے معاملے کی تحقیقات شروع کی گئی اور […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کی دائیں جانب آدھا کلو میٹر دور سے ہوائی فائرنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی دائیں جانب آدھا کلو میٹر سے ہوائی فائرنگ، یہ فائرنگ دو سے تین منٹ تک جاری رہی،فائرنگ کے بعد رینجرز نے ہائیکورٹ کا دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا، فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ارد گرد کے علاقہ میں سیکور ٹی […]

چیف جسٹس نے عمران خان کو دیکھ کر کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہو ئی،نواز شریف

لندن ( اے بی این نیوز   )سابق وزیرا عظم اور ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے عمران خان کو دیکھ کر کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہو ئی، یہ بھی کہہ دیتے آپ ساٹھ ارب لوٹ کر آئے مل […]

سابق وزیر اعظم آزا دکشمیر عمران خان کے خلاف بول پڑے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سابق وزیر اعظم آزا دکشمیر سردار تنویر الیاس عمران خان کے خلاف بول پڑے انہوں نے کہا کہ عمران خان احسان فراموش ہیں اللہ پاک سے دعا ہے کہ انہیں اچھا بننے کی توفیق دے ،عمران خان کی گرفتاری ٹھیک تھی ، قانون سے کوئی بالا تر نہیں ہوتا،عمران خان […]

پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا،جمعیت علمائےاسلام راولپنڈی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کے حوالے سے سے جمعیت علماء اسلام راولپنڈی نے ہنگامی اجلاس بلا لیا،اجلاس میں سوموار کو دھرنے کی کال پر مشاورت کی جائے گی اور لائحہ عمل طے کیا جائے گا کہ کس انداز سے اسلام آباد پہنچنا ہے واضح رہے […]

فضل الر حمان نے دھرنے کا اعلان الیکشن نہ کرانے پر توہین عدالت کیس آنے کے ڈر سے کیا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی( اے بی این نیوز   ) شیخ رشید نےسپریم کورٹ باہر دھرنے پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ دھرنے کا اعلان الیکشن نہ کرانے پر توہین عدالت کیس آنے کے ڈر سے کیا گیا ہے،ان کا پاور پلگ نکل چکا، لوگ ان سے نفرت کرتے ہیںسوموار سے اہم ہفتہ شروع ہوگا جس میں توہین عدالت […]

کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ

پشاور (اے بی این نیوز    ) کور کمانڈر پشاور نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا ، دورہ کے دوران انہوں نے ہدایات جاری کی کہ ریڈیو پاکستان کی بحالی میں مزید تیزی لائی جاۓ ۔۔ کور کمانڈر کو ریڈیو پاکستان میں ہونے والے واقعے پر تفصیلی بریفنگ دی گی کہ پاک فوج کا عملہ مختلف […]

چیف جسٹس صاحب! آپ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں، مریم نوازکی تنقید

لاہور(نیوزڈیسک )مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب! آپ اب عدلیہ ہی نہیں، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں۔ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر نے لکھا […]