اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان نے انتظامیہ کو روٹ کلیئر کرانے کے لیے 15 منٹ کا الٹی میٹم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اگر 15 منٹ میں روٹ کلیئر نہ ہوا تو اگلے لائحہ کا اعلان کروں گا،خیال رہے کہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔















