قومی کرکٹرشاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کر گئیں

لنڈی کوتل(نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کر گئیں۔ مرحومہ ایاز آفریدی کی والدہ، ملک دریا خان زخہ خیل کی چچی اور ریاض آفریدی سابق ٹیسٹ کرکٹر کی دادی تھی،ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے کپتان […]
اب فاشسٹ رجیم کسی قسم کی غیر قانونی گرفتاری نہیں کر سکتی، فرخ حبیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ اب فاشسٹ رجیم کسی قسم کی غیر قانونی گرفتاری نہیں کر سکتی، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی تمام جعلی اور من گھڑت مقدمات میں ضمانتیں ہو چکی ہیں اور فاشسٹ حکومت اب کسی قسم غیر […]
حالات خانہ جنگی کے قریب پہنچ چکے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ حالات خطرناک حد تک خانہ جنگی کے قریب پہنچ چکے ہیں،ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ پارلیمنٹ اور سیاست کے ساتھ ساتھ اداروں کی ساکھ بھی ختم ہو چکی۔ان کاکہنا تھا کہ کب سے ری ایمیجنگ پلیٹ فارم سے خطرناک صورتحال […]
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع […]
ملک بھرمیں پی ٹی آئی رہنماوں کےخلاف کریک ڈاون جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملک بھرمیں پی ٹی آئی رہنماوں کےخلاف کریک ڈاون جاری ،گزشتہ روز سے اب تک متعددپی ٹی آئی رہنما اور کارکنان گرفتارہوچکےہیں،پولیس نےپی ٹی آئی رہنماوں کےگھروں اوردفتروں پرچھاپے مارے، لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کے باہر سے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو سولہ […]
لاڈلوں کے لیے ایک قانون اور باقی ملک کے لیے دوسرا قانون، پاکستان اس کا متحمل نہیں ہو سکتا،وزیرخار جہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)لاڈلوں کے لیے ایک قانون اور باقی ملک کے لیے دوسرا قانون، پاکستان اس کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کانےسانحہ 12 مئی کے برسی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ جس نمبر پر کھڑی ہے، دنیا اور قوم کے […]
دوہر ے معیا ر نے انصا ف کا جنا زہ نکال دیا ،، چیف جسٹس نے کر پشن کے ملزم کو خو ش آمدید کہا ، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دوہر ے معیا ر نے انصا ف کا جنا زہ نکال دیا ،، چیف جسٹس نے کر پشن کے ملزم کو خو ش آمدید کہا ، جس کی تا ریخ میں مثا ل نہیں ملتی، وزیر اعظم کا وفا قی کا بینہ کے اجلا س میں اظہا ر خیا ل […]
اگر میری گرفتاری مطلوب ہے تو قانونی طریقہ اختیار کیا جائے، عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کا سربراہ ہوں، ایسے پکڑا گیا جیسے دہشتگرد ہوں، انہوں نے کہا کہ مجھے سر پر ڈنڈا مارا گیا پہلے بتایا دیا تھا رد عمل فطری ہو گا، عوام سے درخواست کی ہے کہ […]
مولانا فضل الرحمان نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا،ہمارا احتجاج پُرامن ہو گا اگر کسی نے ہم پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی تو ڈنڈے، روڑے، تھپڑ سے بھی جواب دیا جائے گا،مولانا فضل […]
پشاور پولیس لائن حملہ، طویل علالت کے بعد زخمی ڈی ایس پی شہید

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور پولیس لائن مسجد خودکش حملے میں زخمی ہونے والے ڈی ایس پی فضل الرحمان طویل علالت کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔شہید ڈی ایس پی فضل الرحمان کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ کے موقع پر پولیس […]