اہم خبریں

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت ہزاروں روپے کم

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایاکہ سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 30 ہزار 800 روپے ہوگئی,10 گرام سونے کی قیمت 5573 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 97 ہزار 874 روپے ہوگی جبکہ عالمی صرافہ میں […]

وفاقی کابینہ کی چیف جسٹس کی طرف سے کرپشن کیس میں مداخلت کی مذمت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی کابینہ کی چیف جسٹس کی طرف سے کرپشن کیس میں مداخلت کی مذمت،عمران خان کیس میں چیف جسٹس کی مداخلت مس کنڈیکٹ ہے،وفاقی کابینہ کے مطابق آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی جیسے الفاظ عدل کے ماتھے پر دھبہ ہے،وفاقی کابینہ کی صدر عارف علوی کے وزیراعظم کو خط […]

چیئر مین تحر یک انصا ف کو بڑا ریلیف گیا ،تما م مقدما ت میں ضمانت منظور ، ملک بھر میں کسی مقدمے میں پیر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز ) چیئر مین تحر یک انصا ف کو بڑا ریلیف مل گیا ،اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ نے تما م مقدما ت میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ، اور ملک بھر میں کسی مقدمے میں پیر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم، حکومت عمرا […]

پولیس سروس گریڈ 20کے افسروقار چوہان ڈی جی نیب تعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر وقار چوہان کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وقار چوہان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وقار چوہان پولیس سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔

کابینہ اجلاس میں چیف جسٹس کے ’’آپ کودیکھ کرخوشی ہوئی‘‘ کلمات کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کےاجلاس میں گزشتہ روز عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر چیف جسٹس کے کلمات کی شدید مذمت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے دوران سماعت عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا ویلکم خان صاحب! […]

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہوگئی

غزہ (  اے بی این نیوز  )اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہوگئی،شہید ہونے والوں میں 6 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں،فلسطین کی طرف سے جوابی کارروائی میں اسرائیل پرراکٹ داغے گئے کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا،مصر کی ثالثی کی کوششوں کے باوجود کوئی فریق لڑائی روکنے کیلئے تیار نہیں۔

ڈالر کی اڑان تھم گئی،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14روپے کمی

کراچی ( اے بی این نیوز   )ڈالر کی اڑان تھم گئی، انٹربینک میں اچانک بڑی کمی،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14روپے کمی،284روپے پر ٹریڈنگ ہو ئی ،گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ 8روپے 71پیسے اضافہ ہواتھا،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت پہلی بار ریکارڈ 298 روپے تک پہنچ گئی تھی، کاروباری ہفتے کے […]

آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے مزید مشکل فیصلے نہیں کر سکتے، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے مزید مشکل فیصلے نہیں کر سکتے، آئی ایم ایف نے جتنے پیشگی اقدامات کہے کر لئے، اب مزید نہیں کر سکتے،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں9جون کو بجٹ پیش کردیاجائے گا،چین پاکستان کو2.4ارب ڈالر کاقرضہ رول اوور کردے گا،، مئی اور جون […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک معاملہ، تحقیقاتی کمیٹی نےپیشرفت رپورٹ 24مئی کو طلب کرلی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ پر تحقیقاتی کمیٹی نے ایف آئی اے سے پیشرفت رپورٹ 24مئی کو طلب کرلی،تحقیقات کیلئے قائم قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کاان کیمرہ اجلاس ہوا جس میں24 مئی کو رجسٹرار سپریم کورٹ کی طلبی کے معاملے پر […]

الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں جنہوں نے راستہ نکالنا ہے وہ نکال لیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں جنہوں نے راستہ نکالنا ہے وہ نکال لیں گے،شیخ رشیدنے اے بی نیوز کے پروگرام صبح کی سوچ میں خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ فوج عوام پر گولی نہیں چلائے گی،ووٹ صرف عمران خان کا ہے،معاملات کافی خراب ہو چکے ہیں،لوگوں کے […]