مریم نواز بھول جاؤتمہیں لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،یاسمین راشد

لاہور ( اے بی این نیوز )مریم نواز بھول جاؤتمہیں لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،ہم الیکشن چاہتے ہیں تم لوگ الیکشن سے بھاگ رہے ہو،الیکشن تو عمران خان ہی جیتے گا،یاسمین راشد کاگرفتاری سے چند گھنٹے پہلے ویڈیو بیان سامنے آیا،انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم عدالتوں کی توہین کررہی ہے، مریم اورنگزیب کیخلاف توہین عدالت […]
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات،وزیراعظم کا جی آئی ٹی تشکیل دینے کافیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات،،وزیراعظم کا جی آئی ٹی تشکیل دینے کافیصلہ، جے آئی ٹی میں حساس اداروں، سپیشل برانچ، محکمہ داخلہ اور اعلیٰ سول افسران شامل کئے جائینگے،،نوٹیفکیشن چند روز میں جاری کردیاجائے گا،شہبازشریف کی آج لاہور آمد متوقعہے وجے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے مشاورت […]
عمران خان لاڈلہ ہے،سہولت کاری جاری ہے ، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہاہے کہ عمران خان ایک لاڈلہ ہے اس کی سہولت کاری جاری ہے۔ اپنے تمام ترتحفظات کے باوجودعدالتی حکم مانیں گے، اگر آرڈریہ ہےگرفتارنہ کیا جائے تواس پرعمل ہوگا۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں راناثنااللہ نے کہا کہ عدالت نےجو حکم دیا ہے اس کی پاسداری کریں گے، ایمرجنسی کے […]
نیب ترامیم کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیور (نیب) ترامیم کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 16 مئی کو سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ 3 […]
چترال،افسوسناک واقع ،تالاب میں نہاتے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

چترال (نیوز ڈیسک) افسوسناک واقع ،تالاب میں نہاتے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقع خیبرپختونخوا کے ضلع اپر چترال کے علاقے بونی میں پیش جہاں 3 بچے تالاب میں نہتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ،تینوں بچوں کا تعلق ایک نواحی گاؤں گہلی سے تھا، بچوں کی […]
عمران ریاض اور آفتاب اقبال کی گرفتاری کا معاملہ ، عدالت نے 1 گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عمران ریاض اور آفتاب اقبال کی گرفتاری کا معاملہ ، عدالت نے 1 گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران ریاض خان اور آفتاب اقبال گرفتار ی کے حوالے سے کیس کی سماعات ہوئی ، جس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر […]
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز15مئی سے ہوگا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز15مئی سے ہوگا،1 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ،لاہور اور فیصل آباد میں سات روزہ مہم جبکہ میانوالی، ملتان، مظفر گڑھ، رحیم یار خان، راجن پور ،بھکر، لیہ، ڈی جی خان اور شیخوپورہ میں انسداد […]
فواد چودھری کی گرفتاری کامعاملہ ، عدالت نے انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کامعاملہ ، عدالت نے انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب کر لیا۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کے حوالے سے درخواست پرسماعت ہوئی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے […]
ملک کی کشیدہ سیاسی صورتحال ، سابق کپتان محمد حفیظ بھی بول پڑ ے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کی کشیدہ سیاسی صورتحال ، سابق کپتان محمد حفیظ بھی بول پڑ ے ،تمام اسٹیک ہولڈرز س سے اپیل کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے خصوصی اپیل کردی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان […]
سٹاف لیول معاہدہ سے قبل پاکستان کو اضافی فنڈنگ کی یقین دہانی درکار ہے،آئی ایم ایف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے ترجمان جولیئس کوزیک نے کہا کہ پاکستانی معیشت جمود کا شکار ہے اسے بیرونی ادائیگیوں میں سنگین مسائل کا سامنا ہے،نوویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف ترجمان جولیئس کوزیک نے کہا کہ […]