اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات،،وزیراعظم کا جی آئی ٹی تشکیل دینے کافیصلہ، جے آئی ٹی میں حساس اداروں، سپیشل برانچ، محکمہ داخلہ اور اعلیٰ سول افسران شامل کئے جائینگے،،نوٹیفکیشن چند روز میں جاری کردیاجائے گا،شہبازشریف کی آج لاہور آمد متوقعہے وجے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے مشاورت کرینگے۔















