چیخ وپکارکی آواز آنے پر پولیس اہلکار موقع پر پہنچے تو اپنی ہنسی روک نہ پائے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) چیخ وپکارکی آواز آنے پر پولیس اہلکار موقع پر پہنچے تو اپنی ہنسی روک نہ پائے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوما میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جس کو سن یا پڑھ کر لوگ اپنی ہنسی کو کنٹرول نہیں کرپائیں گے ۔ ڈیوٹی پر موجود 2 پولیس اہلکاروں نے کسی کی چیخ و […]
سابق امریکی کک باکسر کا عمران خان کی رہائی کے فیصلے پر خوشی کا اظہار

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے فیصلے پر خوشی کا اظہارکردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کو سپریم کورٹ کی طرف سے غیر قانونی قرار د […]
مصر نے ملکہ قلوپطرہ پر بننے والی نیٹ فلکس سیریز پر پابندی لگا دی

کائرو(نیوز ڈیسک) مصر نے ملکہ قلوپطرہ پر بننے والی متنازع نیٹ فلکس سیریز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ۔ واضح رہے مصری وکیل کی طرف مقدمہ دائر کیا گیا تھا کہ نیٹ فلکس سیریز دکھائی جانے والی فلم ملکہ قلوپطرہ کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اس میں ملکہ قلوپطرہ کو سیاہ دکھایا […]
بلاول بھٹوزرداری سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماوں کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان بھارت کے غیر قانونی قبضے کے شکار مقبوضہ کشمیر کے عوام کی سیاسی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد […]
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ،وفاقی پولیس نے شہریوں کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب غیرضروری سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کردی ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ، کسی قسم کی […]
حراست میں ایک رات کے اندرصحت ڈرامائی طورپربہترہوگئی، ریحام خان کا تبصرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سپریم کورٹ میں پیشی پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ریحام خان نے ایک خاتون صحافی کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی، یہ صورتحال ان […]
برطانیہ کی یوکرین کو لانگ رینج میزائل کی فراہمی کی تصدیق

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو اسٹارم شیڈو لانگ رینج میزائل فراہم کیے جانے کی تصدیق کر دی جبکہ روس نےاقدام کا مناسب جواب دینے کا عندیہ دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے طمابق برطانوی سکریٹری دفاع بین والس نے ہاؤس آف کامن کو بتایا کہ جدید اسلحہ فراہم کرنے کیلئے روسی افواج […]
صدرعارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے پولیس لائنز پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے پولیس لائنز پہنچ گئے،تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے پولیس لائنز پہنچ گئے،ملاقات میں عمران خان کی قانونی ٹیم کے وکلابھی موجودہیں۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کے تمام جرائم دیکھتے ہوئے سہولت کاری کی،فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کے تمام جرائم دیکھتے ہوئے سہولت کاری کی،کل اپنی جماعت کی کورکمیٹی کااجلاس طلب کیا ہے،کل پی ڈی ایم کا بھی ہنگامی اجلاس طلب کیاہے،کل اجتماعی فیصلہ ہوگا،جمعرات کومیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل […]
طاقت موجود ، ٹی ٹی پی جہاں بھی ہو اس سے نمٹ سکتے ہیں،وزیرمملکت برائے خارجہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھرنے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) ایک گلدستہ ہے جو خطے میں روابط کے پاکستانی خواب کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، اس تنظیم کے بہت سے ایسے موضوعات ہیں جن میں پاکستان ایک براہ راست متاثر فریق ہے۔نجی ٹی […]