اہم خبریں

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں 5کروڑ30لاکھ ڈالرکی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کم ہوگئے،اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار زرمبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی جس سے مرکزی بینک کے ذخائر کم ہوکر 4 […]

عمران خان کل سرینگر ہائی وے پر کارکنوں سے خطاب کریں گے

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہا ئیکورٹ میں پیشی کے بعد سرینگر ہائی وے پر خطاب کریں گے،اس سلسلے میں پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلام آباد پہچنے کی ہدایتکر دیہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر پی ٹی […]

کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن رہا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن رہاجبکہ شہر میں کل(جمعہ ) سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایاکہ دو دن سے کراچی میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے شدید گرمی پڑ رہی ہے،انہوں نے مزید […]

رانا ثناء اللہ کا عمران خان کی نئے کیسز میں گرفتاری کا عندیہ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست خارج ہونے کی صورت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مزید کیسز میں بھی گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔ایک نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا رانا ثناء اللہ نے […]

راولپنڈی میں عمران خان کی رہائی پر پی ٹی آئی کے کارکنان جشن نہ منا سکے

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی میں عمران خان کی رہائی پر پی ٹی آئی کے کارکنان جشن نہ منا سکے کیونکہ مقامی قیادت اور کارکنوں کے خلاف ہر تھانے میں دہشتگردی کا مقدمہ درج ہے ،گرفتاری کے ڈر سے مقامی قیادت اور اور یو سی رہنما روپوش ہیں ،عمران خان کی رہائی پر بعض تاجروں […]

ترنول ریلوے اسٹیشن کو آگ لگانے والے شر پسندوں کے خلاف کارروائی کا آ غاز

راولپنڈی(اے بی این نیوز) مظاہرین کی جا نب سےترنول ریلوے اسٹیشن کو آگ لگانے سے ریلوے اسٹیشن کا فرنیچر اور اسٹیشن پر موجود فائلیں بھی متاثر ہو ئیں،واقعہ کے دوران ریلوے اسٹیشن پر لگے دروازے اور کھڑکیاں بھی چوری کر لی گئیں،ریلوے پولیس نے ملزمان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا،ملزمان کے خلاف تھانہ […]

برٹش کونسل کے تحت کل ہونے والے تمام امتحانات منسوخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برٹش کونسل نے کل ہونے والے تمام تمام امتحانات منسوخ کردیئے۔برٹش کونسل کے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر امتحانات منسوخ کیئے گئے ۔کیمبرج انٹرنیشنل اسسمنٹ بورڈنے بتایاکہ کل(جمعہ کو) اے اور او لیولز کے صبح اور شام کی شفٹوں میں ہونے والے امتحانات منسوخ کیے گئے […]

اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور شر پسندانہ کارروائیوں کے مرتکب 298 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور شر پسندانہ کارروائیوں کے مرتکب 298 افراد کو حراست میں لے لیا گیا،نجی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کرنے پر 16 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ابھی مزید گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق قانون […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11بجے طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا۔ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں عمران خان کی گرفتاری اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت […]

کچے کے علاقے میں 33 ویں روز گرینڈ آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں داخل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کچے کے علاقے میں 33 ویں روز گرینڈ آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ، ترجمان پولیسکے مطابق زیادہ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کی عمل داری ختم کردی گئی ہے،جرائم پیشہ افراد کی گرفتاریوں، ہلاکتوں اور سرنڈر ہونے سے جتھے بکھر کر رہ گئے ہیں، دریائے سندھ میں […]