اہم خبریں

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق بل ایوان پیش

کراچی (  اے بی این نیوز  )تمام بلدیاتی اداروں کے چیئرمین اور میئر کے انتخاب میں غیرمنتخب لوگ الیکشن میں حصہ لےسکتے ہیں،سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق بل ایوان پیش کردیا گیا،بل منظوری کے بعدسابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کے میئر کراچی بننے کے روشن امکانات ہو گئے مرتضیٰ وہاب کی بطور میئر […]

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ،بجلی صارفین سے44 ارب45 کروڑ60 لاکھ روپے وصول کرنے کی درخواست دائرکر دی گئی،نیپراتھارٹی 24 مئی کو بجلی کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کرے گی، کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی درخواست ابتدائی طور پر منظور کر لی گئی،کیسکو صارفین […]

پشاور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پرسماعت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پشاور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پرسماعت ہو ئی،عدالت نے عمران خان اور ایف بی آر کو نوٹس جاری کردیا،وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ کاغذات نامزدگی فارم میں اثاثے ظاہر نہ کرنا الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے، واضح رہے کہ درخواست […]

پنجاب میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ میں ملوث 2 ہزار 217 افراد گرفتار

لاہور (  اے بی این نیوز  )پنجاب میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ میں ملوث 2 ہزار 217 افراد گرفتا،، پرتشدد کارروائیوں میں 150 سے زائد افسر اور اہلکار شدید زخمی ہوئے،، لاہور میں 63،راولپنڈی 29 ، فیصل آباد 25،گوجرانوالہ کے 13 پولیس افسران و اہلکار شامل،، اٹک میں 10،سیالکوٹ میں 05 اور میانوالی میں 06 افسران و […]

پی ٹی آئی اہم راہنما گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )ملک بھر میں جلاؤگھیراؤکے بعد پی ٹی آئی قیادت کیخلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا گیا، ، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری،قاسم سوری ، علی محمد خان ، اعجاز چودھری، جمشید اقبال چیمہ،فلک ناز ،مسرت جمشید چیمہ اور ملیکہ بخاری سمیت عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار […]

نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے عمران خان کو سوالنامہ دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اعلیٰ ترین عوامی عہدے پر بیٹھ کر اختیارات کا ناجائز استعمال کیوں کیا ؟ برطانیہ سے غیرقانونی رقم کی واپسی کی منظوری کیلئے سمری کیوں تیار کرائی ؟ نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے عمران خان کو سوالنامہ دے دیا ، برطانیہ سے غیر قانونی رقم ملزمان کو واپس کرکے مجرمانہ […]

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا،کیس کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی، جاری فیصلے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین نیب کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد غلط غیر قانونی تھا،درخواست گزار پہلے ہی خود کو القادر یونیورسٹی […]

چین کے آخری شہنشاہ کی گھڑی کو ہانگ کانگ میں فروخت کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (  اے بی این نیوز  ) چین کے آخری شہنشاہ کی گھڑی کو ہانگ کانگ میں گروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس کی باقاعدہ بولی لگائی جائے گی امید کی جارہی ہے کہ اس کی قیمت کم از اکم تین ملین ڈالر سے زیادہ لگے گی، چین کے شہنشاہ کی اس گھڑی کو نایاب قرار […]

وزیر اعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) وزیر اعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا ہے یہ اجلاس کل جمعہ کو وزیر اعظم ہاوس میں طلب کیا تھا سروسز چیفس اور ڈی جی آئی ایس آئی اور کمیٹی کے ممبران وفاقی وزرا بھی اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔

پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف متفقہ طور پر احتجاج کر نے کا فیصلہ

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   ) پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف متفقہ طور پر احتجاج کر نے کا فیصلہ، یہ فیصلہ وزیر اعظم اورمولانا فضل الر حمان ملاقات کے دوران کیا گیا،جس میںنے احتجاجی حکمت عملی بارے فضل الرحمان نے وزیر اعظم کو آگاہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف […]