اہم خبریں

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ،بجلی صارفین سے44 ارب45 کروڑ60 لاکھ روپے وصول کرنے کی درخواست دائرکر دی گئی،نیپراتھارٹی 24 مئی کو بجلی کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کرے گی، کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی درخواست ابتدائی طور پر منظور کر لی گئی،کیسکو صارفین سے 204 ارب روپے وصول کرے گی ،،،3 روپے 26 پیسے فی یونٹ ڈسٹریبیوشن مارجن کے مد میں وصول کئے جا ئیں گے

متعلقہ خبریں