اہم خبریں

پشاور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پرسماعت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پشاور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پرسماعت ہو ئی،عدالت نے عمران خان اور ایف بی آر کو نوٹس جاری کردیا،وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ کاغذات نامزدگی فارم میں اثاثے ظاہر نہ کرنا الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے، واضح رہے کہ درخواست اے این پی کے صوبائی صدر ایم ولی نے دائر کی تھی۔

متعلقہ خبریں