اہم خبریں

عمران خان نے پولیس گیسٹ ہاوس میں ملاقات کے لئے نام دے دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان نے پولیس گیسٹ ہاوس میں ملاقات کے لئے نام دے دیئے ،انہوں نے پولیس کو چار نام دیئے، ان ناموں میں بشریٰ بی بی ، وکیل نعیم پنجوتھہ اور دو نوکرانیوں کے نام شامل ہیں،پولیس نے عمران خان کے دیئے ہوئے ناموں سے رابطہ کرلیا،عمران خان کے وکیل […]

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیئے جانے پر جمائما کا رد عمل سامنے آگیا

لندن (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی) کے کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا رد عمل سامنے آگیا۔ اپنی ٹویٹ میں انہون نے لکھا کہ آکر کار دانشمندی گالب آگئی، جمائما نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے برطانوی نشریاتے ادارے کی خبر کا سکرین […]

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت بھی کی گئی۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملاقات میں وزیرقانون […]

آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، […]

قوم کو کب تک بے وقوف بنایا جاتا رہے گا، نیب قانون کا پہلابینیفشری عمران خان ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہ میں سب سے پہلے عمران خان کو مبارک باد دیتا ہوں، دو راتوں میں عمران کان کی ٹانگ ٹھیک ہو گئی، عدلیہ سے سوال پوچھنے کی جسارت نہیں کر سکتا، آرڈر کی جگہ کہا گیا ہماری خواہش ہے، جنہون نے نیب میں نوے […]

عمران خان اور مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ مبینہ آڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ جی مسرت کیا صورتحال ہے، وہ کہتی ہیں کہ سر پیغام پہنچایا ہے ہم ہائیکورٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں۔مسرت جمشید چیمہ مبینہ آڈیو میں کہتی […]

جی ایچ کیو پرحملہ،راجہ بشارت سمیت 15 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی پولیس نے جی ایچ کیو پر ہونے والے حملے کا مقدمہ سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سمیت تحریک انصاف کے 15 کارکنوں کے خلاف درج کرلیا ۔پولیس مدعیت میں درج ایف آئی آر کے متن کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں نے تھانہ آر اے بازار […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کو پولیس لائن گیسٹ ہاوس میں منتقل کردیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کو پولیس لائن گیسٹ ہاوس میں منتقل کردیا گیا، اس مو قع پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا،سکیورٹی کے لئے تازہ دم دستے بھی منگوا لیئے گئے ، رینجرز اور ایف سی کینفری بھی تعیننات کر دی گئی ہے ریزرو […]

سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق مولانا فضل الرحمان کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق مولانا فضل الرحمان کا بڑا فیصلہ ، انہوں نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا مولانا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے ،پار ٹی ذرائع کے مطابق وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج بڑا فیصلہ […]