اہم خبریں

اسلام آباد پولیس لائن کے باہر مظاہرین پہنچ گئے، پولیس کی شیلنگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اسلام آباد پولیس لائن کے باہر مظاہرین پہنچ گئے،مطاہرین کی جانب سے آگے بڑھنے کو کوشش، پولیس نے روکنے کی کوشش کی جب مظاہرین نہ رکے تو پولیس کی جانب سے شیلنگ شروع کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں