اہم خبریں

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیئے جانے پر جمائما کا رد عمل سامنے آگیا

لندن (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی) کے کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا رد عمل سامنے آگیا۔ اپنی ٹویٹ میں انہون نے لکھا کہ آکر کار دانشمندی گالب آگئی، جمائما نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے برطانوی نشریاتے ادارے کی خبر کا سکرین شاٹ بھی شئیر کیا

متعلقہ خبریں