ڈی چوک پر پھر شیلنگ،ریڈ زون سے باہر جانے والے تمام راستے سیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ریڈ زون سے باہر جانے والے تمام راستے سیل ان راستوں پر فوج کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی، ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے کارکنان پر شیلنگ شروع کر دی گئی، تاکہ کارکنان منتشر ہو جائیں، ڈی چوک پر کارکنان اور پولیس پھر آمنے سامنے آگئے،ریڈزون میں […]
مجھے بھی پیغام آیا کہ ہمارے گھر بھی جلا دیئے جائیں گے،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ مجھے بھی پیغام آیا کہ ہمارے گھر بھی جلا دیئے جائیں گے،ہمارے گھر کیوں جلائے جائیں گے کیونکہ ہم انصاف کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان بے شک آپ کو مخالفین پسند نہیں لیکن آپ […]
ملک کی اہم ترین اور حساس تنصیبات پر حملوں کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں،مریم نواز ٹویٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی ،اس سے بھی زیادہ خوشی انھیں اس مجرم کو رہا کر کے ہوئی۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نوازنے ٹویٹ میں کہا کہ ملک کی اہم ترین اور حساس […]
عمران خان کو پولیس گیسٹ ہا وس میں رہنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم دیا ہے کہ عمران خان گھر نہیں جا سکیں گے وہ پولیس کی کسٹڈی میں ہی رہیں گے، پولیس ان کی حفاظت پر معمور ہو گی اور زیادہ سے زیادہ آٹھ،دس لوگوں سے ملاقات کر سکیں گے، عدالت نے عمران خان کو پولیس […]
کارکن پرامن رہیں ملک کو نقصان نہ پہنچائیں، عمران خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ کارکن پرامن رہیں ملک کو نقصان نہ پہنچائیں،ملک میں صرف الیکشن چاہتے ہیں،میں نے نیب نوتس کا جواب دیا ہے،مجھے ایسے پکڑا گیا کیسے میں دہشت گرد ہوں، انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں معذرت چاہتا ہوں جو […]
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں حالات معمول پر آنا شروع ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں گزشتہ دو روز سے جاری پر تشدد مظاہروں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں حالات معمول پر آگئےملک کے تمام بڑے شہروں […]
سپریم کورٹ نےعمران خان کی گرفتاری کوغیرقانونی قراردے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے، عمران کان کو ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے اسلام آباد پولیس کو عمران خان کو ساڑھے چار بجے پیش کرنے کا […]
پشاور، دو روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث 659 افراد گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد مشتعل کارکنان کی جانب سے پشاور میں دو روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث 659 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔حکام نے بتایاکہ مشتعل مظاہروں کے دوران 13 سرکاری عمارتوں سمیت 15 املاک کو جلایا گیا، 12 سرکاری گاڑیوں سمیت 17 گاڑیوں کو […]
وزیر اعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آبا(اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے یہ اجلاس کل جمعہ کو وزیر اعظم ہاوس میں طلب کیا گیا ہے سروسز چیفس اور ڈی جی آئی ایس آئی اور کمیٹی کے ممبران وفاقی وزرا بھی اجلاس میں شرکت کرینگےاجلاس میں ملک کو درپیش سیکورٹی کی […]
عمران خان کی پیشی میں تاخیر،بہت سارے شکوک پیدا ہونا شروع ہو رہے ہیں،فرخ حبیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا کہ کیا عمران خان کو پولیس لائنز کیبجائے کسی اور نامعلوم مقام پرشفٹ گیا،جہاں سے پیش کرنے میں اتنا وقت لگ رہا ہے،اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ کیا عمران خان پولیس یا نیب کی کسٹڈی کے علاوہ […]