اہم خبریں

عمران خان کی پیشی میں تاخیر،بہت سارے شکوک پیدا ہونا شروع ہو رہے ہیں،فرخ حبیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا کہ کیا عمران خان کو پولیس لائنز کیبجائے کسی اور نامعلوم مقام پرشفٹ گیا،جہاں سے پیش کرنے میں اتنا وقت لگ رہا ہے،اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ کیا عمران خان پولیس یا نیب کی کسٹڈی کے علاوہ کسی اور کی کسٹڈی میں ہے،اب تاخیر سے بہت سارے شکوک پیدا ہونا شروع ہوگئے ہے۔

متعلقہ خبریں