اہم خبریں

ڈی چوک پر پھر شیلنگ،ریڈ زون سے باہر جانے والے تمام راستے سیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ریڈ زون سے باہر جانے والے تمام راستے سیل ان راستوں پر فوج کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی، ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے کارکنان پر شیلنگ شروع کر دی گئی، تاکہ کارکنان منتشر ہو جائیں، ڈی چوک پر کارکنان اور پولیس پھر آمنے سامنے آگئے،ریڈزون میں حالات ایک مرتبہ پھر خراب، مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراو،پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔

متعلقہ خبریں