اہم خبریں

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو بھی گرفتار کر لیا گیا،اس سے قبل اہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے، قبل ازیں پی ٹی آئی کے اور بھی اہم راہنماوں کو پابند سلاسل […]

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کی بڑی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج بڑی کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کی کمی ہوگئی۔اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 300 روپے ہے۔10 گرام سونے […]

سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اسلام آباد اور راولپنڈی میں فلیگ مارچ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروںنے اسلام آباد اور راولپنڈی میں فلیگ مارچ کیا،پاک فوج کا فلیگ مارچ سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں اسلام آباد بشمول کانسٹیٹیوشنل ایوینیو اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں کیا جا رہا ہے ،فلیگ مارچ کا مقصد شہر کی […]

فاشزم ہمارے معاشرے میں سرائیت کرچکا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )یہ باعث فخر ہے ہم نے دستور پاکستان کی اس اہم تقریب میں ایک دوسرے کیساتھ خیالات کا تبادلہ کیا،چیئرمین پیپلز پارٹی کی کراچی سے خصوصی شرکت پر شکر گزار ہوں، یہ اس بات کا غماز ہے کہ آپ آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو کتنی اہمیت […]

عمران خان کو اگر عوامی رد عمل نہیں آتا تو انھوں نے عمران خان کو راستے سے ہٹانے کا پورا منصوبہ بنا لیا تھا، مراد سعید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )میرے پاکستانیوں اگر آج حکومت کی جانب سے عمران خان صاحب کو رہا نہیں کیا جاتا،تو آج ہی آپ سب بس، گاڑی موٹر سائیکل، رکشے جیسے ممکن ہو اسلام آباد پہنچو اور اپنی زندگیاں بدلو، ملک میں نہ آئین ہے نہ ہی جمہوریت، یہ ملک ڈیفالٹ ہونے کے دہانے پرکھڑا […]

ریڈ زون میں موجود تمام دفاتر خالی کروا لئے گئے ملازمین کو وقت سے چھٹی دے دی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)  سابق وزیر اعظم عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کا معاملہ ،ریڈ زون میں موجود تمام دفاتر خالی کروا لئے گئے ملازمین کو وقت سے چھٹی دے دی گئی ریڈ زون میں دفاتر میں موجود عملہ کو فوری طور پر دفاتر خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی ریڈ […]

کسی کو ہائیکورٹ، سپریم کورٹ یا احتساب عدالت سے گرفتار نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔دوران سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ہائیکورٹ کے تقدس کا معاملہ بھی سپریم […]

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی نظر بندی پر گور نر کا وزیراعظم سے رابطہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی نظر بندی پر گور نر کا وزیراعظم سے رابطہ،گورنر گلگت بلتستان کی ضمانت اور سفارش پر شہبازشریف نے جی بی ہاؤس کو سب جیل قرار دینے کافیصلہ واپس لے لیا،گورنر مہدی شاہ کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو میں تصدیق کہا وزیراعلیٰ خالد خورشید […]

عمران خان جواب دیں سیاستدانوں پر جھوٹے مقدمات کیوں بنائے،رانا مشہود

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )عمران خان جواب دیں سیاستدانوں پر جھوٹے مقدمات کیوں بنائے،،کسی کو پاکستان کے آئین کے ساتھ کھیلنے نہیں دینا چاہیے ،رانا مشہود کی میڈیاسے گفتگو کہا عمران خان نے جھوٹ کی بنیاد پر قوم کو گمراہ کیا ،اپنے چار سالہ دورمیں عمران خان نے ملک کو کرپشن کے سوا کچھ […]