اہم خبریں

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو بھی گرفتار کر لیا گیا،اس سے قبل اہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے، قبل ازیں پی ٹی آئی کے اور بھی اہم راہنماوں کو پابند سلاسل کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں