راہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے، قبل ازیں پی ٹی آئی کے اور بھی اہم راہنماوں کو پابند سلاسل کیا گیا ہے۔