اہم خبریں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی نظر بندی پر گور نر کا وزیراعظم سے رابطہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی نظر بندی پر گور نر کا وزیراعظم سے رابطہ،گورنر گلگت بلتستان کی ضمانت اور سفارش پر شہبازشریف نے جی بی ہاؤس کو سب جیل قرار دینے کافیصلہ واپس لے لیا،گورنر مہدی شاہ کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو میں تصدیق کہا وزیراعلیٰ خالد خورشید کل واپس گلگت روانہ ہونگے،گورنر کا تعاون پر وزیراعظم اور قمر زمان کائرہ سے اظہار تشکر۔

متعلقہ خبریں