پرامن احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،یاسمین راشد

لاہور ( اے بی این نیوز )پرامن احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،توڑ پھوڑ والا احتجاج حکومت میں شامل گلوبٹ کر رہے ہیں،یاسمین راشد کا بیان کہتی ہیں آئی جی پنجاب کومجھ پر جھوٹے الزامات لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ہم اس ظالمانہ حکومت کے آگے نہیں جھکیں گے، عوام کے دل میں عمران […]
اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے مہنگا ہونے کی نئی تاریخ رقم کردی ،،، ڈالر 300 روپے کی حد عبور کرگیا

کراچی ( اے بی این نیوز )اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے مہنگا ہونے کی نئی تاریخ رقم کردی ،،، ڈالر 300 روپے کی حد عبور کرگیا ،،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 301 روپے کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،،انٹربینک میں ڈالر کی 298روپے پر ٹریڈنگ،،،چار تجارتی سیشنز میں ڈالر 14.41 روپے مہنگا ہوا،،،قرضوں کا بوجھ […]
بجٹ سے پہلے آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا،،نوید قمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجٹ سے پہلے آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا،،نوید قمر کا دعویٰ میڈیا سے گفتگو میں کہا آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ایل سیز کی پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔
پی ٹی آئی فیصلہ کرلے اس نے ٹی ٹی پی بننا ہے یا تحریک انصاف، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی فیصلہ کرلے اس نے ٹی ٹی پی بننا ہے یا تحریک انصاف، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال، کہا، ہماراموقف واضح ہے ،، ملک کا نقصان کرنے والے کسی بھی شخص کو نہیں چھوڑیں گے ،، قانون کے مطابق کارروائی کی جائےگی،، قانون اپنا […]
عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ اور 20 دیگر جرائم کے تحت پرچہ درج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ اور 20 دیگر جرائم کے تحت پرچہ درج،،پرچہ لاہور کینٹ میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے، 15کروڑ روپے سے زائد مالیت کا قیمتی سامان لوٹنے، آگ لگانے کے الزامات کے تحت درج کیا گیاہے
شمالی وزیرستان ، خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام عرف لنگڑا ہلاک

شمالی وزیرستان (نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔سرکاری حکام نے بتایاکہ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد اور خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ صدام المعروف لنگڑا کو ہلاک کر دیا۔سرکاری حکام نے بتایا کہ دہشت گرد کا تعلق […]
اسلام آباد پو لیس نے عمران خان کو سپریم کورٹ پہنچا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد پولیس عمران خان کو لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئی، میڈیا کو کانوں کان خبر نہ ہونے دی ،چیف جسٹس آف پاکستان نے حکم دی تھا کی ایک گھنٹے اک اند اند عمران خان کو پیش کیا جا ئے اس حکم کی پولیس نے تعمیل کی اور […]
لاہور،شہر کی اہم شاہراؤں پر پاک فوج اور رینجرز تعینات

لاہور( اے بی این نیوز )شہر کی اہم شاہراؤں پر پاک فوج اور رینجرز تعینات،پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے بعد فوج اور رینجرز تعینات کی گئی تاکہ امن وامان کی صورتحال کو کنٹرول کیا جا سکے۔
صدر مملکت کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی ملکی صورتحال پراظہار تشویش

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی ملکی صورتحال پراظہار تشویش ٹویٹ میں کہا انسانی جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا، باعث تشویش، افسوسناک اور انتہائی قابل مذمت ہے، احتجاج ہر شہری کا آئینی حق لیکن اسے ہمیشہ قانون کے دائرے میں رہ کرہونا چاہیے، […]
میری رہائش گاہ پر پولیس فورس نے چھاپہ مارا،صداقت علی عباسی

سلکھیتر ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے راہنما صداقت علی عباسی نے بیان دیتے ہو ئے کہا ہے کہ میرے آبائی گاؤں سلکھیتر تحصیل مری میں میری ایک فوتگی پر موجودگی کی اطلاع پر 5 گاڑیوں کے ساتھ پولیس فورس کا چھاپہ، میرے آبائی گھر بھی گئے، میری والدہ سے تکرار مجھے حوالے کرنے […]