اہم خبریں

پی ٹی آئی فیصلہ کرلے اس نے ٹی ٹی پی بننا ہے یا تحریک انصاف، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی فیصلہ کرلے اس نے ٹی ٹی پی بننا ہے یا تحریک انصاف، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال، کہا، ہماراموقف واضح ہے ،، ملک کا نقصان کرنے والے کسی بھی شخص کو نہیں چھوڑیں گے ،، قانون کے مطابق کارروائی کی جائےگی،، قانون اپنا راستہ خود بناتا ہے،، پی ٹی آئی والوں نے کور کمانڈر ہاؤس کو نہیں بلکہ جناح ہاوس کونقصان پہنچایا ،،جی ایچ کیو پر حملہ کیا۔

متعلقہ خبریں