اہم خبریں

اسلام آباد پو لیس نے عمران خان کو سپریم کورٹ پہنچا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) اسلام آباد پولیس عمران خان کو لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئی، میڈیا کو کانوں کان خبر نہ ہونے دی ،چیف جسٹس آف پاکستان نے حکم دی تھا کی ایک گھنٹے اک اند اند عمران خان کو پیش کیا جا ئے اس حکم کی پولیس نے تعمیل کی اور رمران خان کو سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں