اہم خبریں

پرامن احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،یاسمین راشد

لاہور ( اے بی این نیوز    )پرامن احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،توڑ پھوڑ والا احتجاج حکومت میں شامل گلوبٹ کر رہے ہیں،یاسمین راشد کا بیان کہتی ہیں آئی جی پنجاب کومجھ پر جھوٹے الزامات لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ہم اس ظالمانہ حکومت کے آگے نہیں جھکیں گے، عوام کے دل میں عمران خان کی محبت مزید بڑھ گئی ہے،، سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں قوم جانتی ہے عمران خان نہیں ان کی امید خواب اور مستقبل کو گرفتار کیاگیا جس کی منظر کشی عمران خان کرتاہے،،،ہمارے قائد کو غیر محفوظ ہاتھوں کے سپرد کردیاگیا

متعلقہ خبریں