سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم،عمران خان کو گرفتار کس نے کیا تھا؟ کیا عدالتی حکم کے مطابق پولیس کارروائی کی نگرانی کررہی تھی، نیب نے وارنٹ کی تعمیل سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے، رینجرز کے کتنے اہلکار گرفتاری […]
بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر بلاول بھٹو کی پارٹی عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیداران کو مبارکباد دی۔ بدھ کو بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اراکین اسمبلی اور عہدیداران کا اجلاس ہوا جس میں فریال تالپور، وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، نثار کھوڑو اور دیگر نے شرکت کی۔ […]
مچھ جیل میں50 سے زائد وی آئی پی قیدیوں کو رکھاجاسکتا ہے،آئی جی شجاع الدین کاسی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات بلوچستان شجاع الدین کاسی نے کہا ہے کہ مچھ جیل میں50 سے زائد وی آئی پی قیدیوں کو رکھاجاسکتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں شجاع الدین کاسی نے کہاکہ عمران خان کوبلوچستان کی کسی جیل میں لانے کی اطلاع نہیں، وفاقی حکومت ایک صوبے کے قیدی کو […]
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کوگرفتارکرلیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔گرفتاری سے قبل میڈیا سے بات چیت میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ ایک وکیل کو ایسے گرفتار کیاجارہا ہے،وکلا کو اتنا تقسیم کیا گیا کہ ان کی طاقت تقسیم ہو گئی […]
بچے کی جان بچانے والے بےروزگار امریکی شہری کو نوکری مل گئی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)ایک بےروزگار امریکی شہری نے اسٹرولر میں بیٹھے بچے کی جان بچائی اور ہفتے بھر بعد اسے ملازمت مل گئی۔واضح رہے کہ رون نیس مین نامی شہری نے پچھلے ہفتے ایک بچے کی جان بچائی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رون کئی سالوں سے بےگھر اور بےروزگار تھا، وہ کیلیفورنیا کے ایک ریسٹورنٹ میں انٹرویو […]
کنگ چارلس سوم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کنگ چارلس سوم نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کی ہے۔ شہباز شریف کے صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں وزیرِ اعظم نے کابینہ کو اپنے دورہ برطانیہ سے آگاہ کیا۔ انہوں نے […]
فواد چوہدری سے مذاکرات کامیاب،گرفتاری دینے کیلئے تیار،بھائی کا انتظار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فواد چوہدری نے گرفتاری دینے کے لیے رضا مندی ظاہر کردیف فواد چوہدری کو اپنے بھائی فیصل چوہدری کی واپسی کا انتظار،ایس پی سکیورٹی سپریم کورٹ طاہر اور فواد چوہدری کے درمیان مذکرات جاری ہیں ،مذاکرات پریس گیلری میں ہو رہے ہیں، واضح رہے کہ یہ مذاکرات کو تیسرا دور […]
سراج الحق نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں گیس میٹروں کے ماہانہ کرایہ کو 40 روپے سے بڑھا کر 516روپے کرنے کے حکومتی اقدام کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں گیس میٹروں کے ماہانہ کرایہ کو 40 روپے سے بڑھا کر 516روپے کرنے کے حکومتی اقدام کے خلاف اپیل دائر کی اور قبل ازیں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر پارلیمنٹ میں ہونے والے […]
الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اہم اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا،اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن اور متعلقہ افسران نے شرکت کی، الیکشن کمیشن کے مطابق سکروٹنی کمیٹی تمام سیاسی جماعتوں کی ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے رپورٹ […]
تحریک انصاف کے مشتعل مظاہرین نے زیروپوائنٹ دوبارہ بند کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے مشتعل مظایرین نے زیروپوائینٹ دوبارہ بند کردیاایکسپریس وے پر ڈنڈابردار مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین پہنچ گئے مظاہرین کا موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں پر پتھراؤجاریایکسپریس وے پر ڈنڈابردار مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین پہنچ گئے مظاہرین کا موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں پر پتھراؤجاری، ایک مرتبی پھر حالاتتقابو […]