اہم خبریں

فواد چوہدری کے بھائی جب سپریم کورٹ سے روانہ ہو ئے تو ان کی گاڑی کی ڈگی کھول کر چیک کی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )فواد چوہدری کے بھائی جب سپریم کورٹ سے روانہ ہو ئے تو ان کی گاڑی کی ڈگی کھول کر چیک کی گئی، کیونکہ پولیس سمجھ رہی تھی کہ شاید فواد چوہدری بھائی کی گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر فرار نہ اہو جائے،واضح رہے کہ کچھ دیر قبل ڈی […]

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایندسیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی،پرچوں کا نیا شیڈول جاری

راولپنڈی(   اے بی این نیوز  )ہائیر ایجوکیشن ڈیاپرٹمنٹ حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایندسیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان نہم فرسٹ اینول2023 کے تما م پرچے (مورخہ 11.05.2023 کو کیمسٹری اور جنرل سائنس صبح شام)(مورخہ 12.05.2023 کو اسلامیات لازمی، رلیجیئیس ایجوکیشن (فارنان مسلم) سیر ت الا رسول ﷺ […]

مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حماد اظہر کے گھر پر پولیس نے چھاپہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصافحماد اظہر کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا لیکن اس وقت حماد اظہر گھر پر موجود نہیں تھے،حماد اظہر نے کہا کہ ‏پولیس نے ابھی میری رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، میں وہاں موجود نہیں تھا،گھر میں موجود کیمرے اور اس کا پورا سسٹم غیر […]

آپ کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرانا چاہتے ہیں، ڈی ایس پی،فواد چوہدری نے ایک گھنٹے کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی طارق کی فواد چوہدری سے ملاقات،ڈی ایس پی نے کہا کہ آپ کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کروانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری نے ایک گھنٹے کا وقت مانگ لیاڈی ایس پی فواد چوہدری سے ملاقات کے بعد روانہ اسلام آباد پولیس نے پریس […]

پاک آرمی نے اسلام آباد کے اہم مقامات پرپوزیشن سنبھال لیں،پی ٹی آئی کے مشتعل کارکن منتشر ہوگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاک آرمی نے اسلام آباد کے اہم مقامات پرپوزیشن سنبھال لیں ،سری نگر ہائی وے پر زیرو پوائنٹ پر تحریک انصاف کے ڈنڈا بردار مشتعل کارکنان کا گاڑیوں کی توڑ پھوڑ جاری رکھے ہوئے ، پاک آرمی کا زیرو پوائنٹ پر پوزیشن سنبھالنے کے بعد پی ٹی آئی کے مشتعل […]

فواد چوہدری نے ممکنہ گرفتاری کے بعد صورتحال کے پیش نظر کتابیں منگوا لیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )فواد چوہدری نے اپنی کتابیں منگوا لیں، فواد چوہدری ممکنہ گرفتاری کے بعد صورتحال کے پیش نظر کتابیں منگوائیں، فواد چوہدری اس وقت پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ میں موجود ہیں، اسلام آباد پولیس نے سپریم کورٹ کی لائٹیں بھجا دیں

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزارت داخلہ کی سفارش پر آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی کابینہ نے ملک کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات […]

ملک دشمن عناصربازنہ آئے تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،وزیراعظم شہبازشریف کی وارننگ

وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی گرفتاری کرپشن کے مقدمے میں ہوئی ہے، القادر ٹرسٹ کیس کے تمام شواہد اور ثبوت موجود ہیں، 190 ملین پاؤنڈ کے معاملے کو لفافے میں بند کرکے کابینہ سے منظور کرایا گیا، کابینہ کو مکمل طور پر اندھیرے میں رکھا گیا، جب لفافہ کھول […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج رات 9 بجکر 20 منٹ پر قوم سے خطاب کرینگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج رات 9 بجکر 20 منٹ پر قوم سے خطاب کرینگے. پاکستان ٹیلی ویژن نشر کرے گا،وزیر اعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے اہم فصیلوں کا اعلان بھی کرینگے،وزیر اعظم کے خطاب کے لیے وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی […]

جلاو گھیراو توڑ پھوڑ،راولپنڈی کے مزید چار تھانوں میں مقدمات درج

راولپنڈی(   اے بی این نیوز      ) جلاو گھیراو توڑ پھوڑ کا معاملہ کے حوالے راولپنڈی کے مزید چار تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے،تھانہ ریس کورس ، کہوٹہ ، ٹیکسلا اور صدر واہ کینٹ میں مقدمات درج ہوئے،مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئیں،پولیس کے مطابقمجموعی طور پر 200 سے زائد کارکنوں کو گرفتار […]