اہم خبریں

مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حماد اظہر کے گھر پر پولیس نے چھاپہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصافحماد اظہر کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا لیکن اس وقت حماد اظہر گھر پر موجود نہیں تھے،حماد اظہر نے کہا کہ ‏پولیس نے ابھی میری رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، میں وہاں موجود نہیں تھا،گھر میں موجود کیمرے اور اس کا پورا سسٹم غیر قانونی طور پر اٹھا کر لے گئے۔

متعلقہ خبریں