اہم خبریں

اسلام آباد پولیس کے فواد چوہدری سے مذاکرات جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس کے فواد چوہدری سے مذاکرات جاری،اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی نے فواد چوہدری سے پریس روم میں مذاکرات کیے،فواد چوہدری نے اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو ہائی کورٹ کا ضمانت کا حکمنامہ بھی دکھایا،اسلام آباد پولیس فواد چوہدری سے مذاکرات کر کے روانہ ہو […]

فواد چوہدری کی گرفتاری کا معاملہ ، کارروائی کا امکان،سپریم کورٹ کی عمارت کی روشنیاں بجھا دی گئیں

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)فواد چوہدری کی گرفتاری کا معاملہ ، اسلام آباد پولیس کا سپریم کورٹ میں کارروائی کا امکان،سپریم کورٹ کے لان اور پارکنگ کی لائٹس بجھا دی گئیں،سپریم کورٹ کی عمارت کی روشنیاں بھی بجھا دی گئیں ،اسلام آباد پولیس کے جانب سے فوادچوہدری کی گرفتاری کے لئے آپریشن کا […]

ملک بھر میں احتجاج،سرکاری املاک پر حملوں اور توڑ پھوڑ کے باعث قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج اور توڑ پھوڑ کا معاملہ،سرکاری املاک پر حملوں اور توڑ پھوڑ کے باعث قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا سامنا ہے، ایک تاجر نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کاروباری سرگرمیوں کی بندش کے باعث […]

اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز جمعرات اور جمعہ کو بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )ملکی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز جمعرات اور جمعہ کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا،سیکرٹری جنرل پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے کہا کہ طلباء کو محفوظ رکھنے کے لیے نجی اسکولوں نے دو دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا ،مزید فیصلے ملکی صورتحال کے […]

زلفی بخاری کی گرفتاری کی کوشش بھی شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے اغوا کے بعد رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی کوشش بھی شروع کردی گئی،پولیس کی جانب سے زلفی بخاری کو مختلف مقامات پر ٹریس کرنے کا عمل جاری،زلفی بخاری محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے،مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف […]

رمنا تھانے کو آگ لگائی جا رہی ہے،ترجمان اسلام آباد پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ترجمان اسلام آباد پولیس کا دعوی کیا ہے کہ رمنا تھانے کو آگ لگائی جا رہی ہے،ایک اے پی سی کو بھی آگ لگادی ہے۔ایس ایس پی ملک جمیل موقع پر موجود جود ہیںمظاہرین کی جانب سے فائرنگ بھی کی جارہی ہے،متعلقہ علاقے کے لوگوں سے گذارش ہے کہ گھروں […]

عمران خان کی بلڈ ٹیسٹ رپورٹس، ایکسرے رپورٹ نارمل نکلی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )عمران خان کی ایکسرے، بلڈ ٹیسٹ رپورٹس میڈیکل بورڈ کو موصول، عمران خان کی بلڈ ٹیسٹ رپورٹس، ایکسرے رپورٹ نارمل ہے، اسپتال ذرائع کے مطابقمیڈیکل بورڈ نے عمران خان کی رپورٹس نیب کو فراہم کر دیں،عمران خان کی یورین انالیسز رپورٹ چند روز میں موصول ہو گی،عمران خان کا یورین […]

پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج اور توڑ پھوڑ عمران خان کی ضمانت کی راہ میں رکاوٹ بن گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج اور توڑ پھوڑ عمران خان کی ضمانت کی راہ میں رکاوٹ بن گیا۔ نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں منگل کو گرفتار کر لیا […]

میں گرفتار نہیں ہوا پارٹی کارکنوں کا مورال ڈاون کرنے کے لئے یہ افواہ پھیلائی گئی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سری نگر ہائی وے پر پی ٹی آئی کاکنان کا احتجاج جاری،،، پی ٹی آئی ایم این اے صداقت عباسی کی بھی احتجاج میں شرکت،،، صداقت عباسی کا کہنا تھا ہم پر امن احتجاج کر رہے ہیں، عمران خان کی رہائی تک احتجاج جاری رکھیں گے، نیز شاہ محمود قریشی […]

جڑواں شہروں میں مخدوش صورتحال کے پیش نظر قائد اعظم یونیورسٹی میں 11 مئی اور 12 مئی کو تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) جڑواں شہروں میں مخدوش صورتحال کے پیش نظر قائد اعظم یونیورسٹی میں 11 مئی اور 12 مئی کو تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ بسیں بھی نہیں چلیں گی۔ پنجاب کے کالج اور یونیورسٹیاں بھی بند رہیں گی۔