ہمت نہ ہاریں، عمران خان کا قوم کے نام پیغام

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اپنا پرامن احتجاج جاری رکھیں، کیونکہ ان کے کپتان ٹھیک ہیں اور چیئرمین عمران خان نظر بندی اور تشدد کے باوجود پہلے سے زیادہ پرعزم ہیں۔مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی تفصیلات کے مطابق ایک […]
وزیر اعظم شہبازشریف کا قوم سے خطاب کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہبازشریف کا قوم سے خطاب کا فیصلہ،یہ خطاب آج رات یا کل متوقع ہے،وزیر اعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے اہم فصیلوں کا اعلان بھی کرینگے،وزیر اعظم کے خطاب کے لیے وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی نے ھنگامی بنیادوں پر تیاریاں شروع […]
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان بھر میں عوام کہیں بھی باہر نہیں نکلے،مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان بھر میں عوام کہیں بھی باہر نہیں نکلے،حکومت کو ان شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیےآج سامنے آئی اڈیوز سے ثابت ہوگیا تخریب کاری کا منصوبہ عمران خان نے بنایا تھا،وہ تنصیبات مارک کی […]
حکومت نےعوام اورفوج کوایک دوسرےکےسامنےلاکرکھڑاکردیاہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نےعوام اورفوج کوایک دوسرےکےسامنےلاکرکھڑاکردیاہے ،، فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو،، کہتے ہیں جو کھیل کھیلاجارہاہےاس سےقومی سلامتی کوخطرہ درپیش ہوجائےگا،، ملک سیاسی بحران کی طرف بڑھ رہاہے، شا ہ محمو د قریشی نے کہا ،ملک کو سیا ستدا نو ں نے بحرا ن میں دھکیل دیا۔۔ پا کستا […]
ریڈ زون کو ہرطرف سے سیل کردیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ریڈ زون کو ہرطرف سے سیل کردیا گیا،گاڑیوں کو ریڈ زون کے اندر داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی،ریڈزون کے اندر کام کرنے والے ملازمین کو باہر نکلنے دیا جارہا ہےریڈزون کے اندر داخلے کے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری، فیصل آباد میں گھنٹہ گھر کے تاجروں نے سارے بازار بطور احتجاج بند کردئیے

فیصل آباد (اےبی این نیوز )عمران خان کے رینجرز کی جانب سے اغوا کیخلاف8 بازار بند کر دیئے گئے، راہنما پی ٹی آئی ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نےایک بیان میں کہا کہ گھنٹہ گھر کے تاجروں نے سارے بازار بطور احتجاج بند کردئیے ہے۔
نیب آفس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان جمع ہونا شروع ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نیب آفس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان جمع ہونا شروع ہو گئے ،کارکنان میں دو درجن کے قریب خواتین اور نوجوان شامل ہیں ،پی ٹی آئی کے کارکنان کی نیب آفس کے سامنے نعرے بازی ،پولیس نےپی ٹی آئی کے کارکنان کو منتشر کر دیا ،لیڈی پولیس نے خواتین […]
قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 پیش ،مزید غور کے لیے بل کو قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے سپرد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 پیش کر دیا گیا جسے مزید غور کے لیے بل کو قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے سپرد کر دیا گیا ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے بل پر کمیٹی رپورٹ 7 روز میں طلب کر لی ہے۔مجوزہ بل میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کیلئے […]
مری روڈ موتی محل کے مقام پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ

راولپنڈی(اے بی این نیوز ) مری روڈ موتی محل کے مقام پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ،پولیس نے آنسو گیس کے شیل پھینکنا شروع کر د یئے،مظاہرین پولیس پر پتھراو کر رہے ہیں،مری روڈ کی ایک سائیڈ پر ٹریفک جام ہو گئی،پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے،ایک دوسرے پر پتھراو،شیلنگ،مظاہرین سڑکوں پر نکل آیئے۔
عمران خان کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں کرپشن کے جرم میں حراست میں لیا گیا، نیب اعلامیہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عمران خان کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں کرپشن کے جرم میں حراست میں لیا گیا، نیب نے اعلامیہ جاری کر دیا،اعلامیہ کے مطابق عمران خان نے نیب کے طلبی نوٹس کا کوئی جواب نہیں دیا، عمران خان کی گرفتاری نیب آرڈیننس اور قانون کے عین مطابق ہے۔