حکومت نےعوام اورفوج کوایک دوسرےکےسامنےلاکرکھڑاکردیاہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )حکومت نےعوام اورفوج کوایک دوسرےکےسامنےلاکرکھڑاکردیاہے ،، فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو،، کہتے ہیں جو کھیل کھیلاجارہاہےاس سےقومی سلامتی کوخطرہ درپیش ہوجائےگا،، ملک سیاسی بحران کی طرف بڑھ رہاہے، شا ہ محمو د قریشی نے کہا ،ملک کو سیا ستدا نو ں نے بحرا ن میں دھکیل دیا۔۔ پا کستا ن میں جمہو ریت اور آ ئین نا م کی کو ئی چیز نہیں ،، عمران خان تک رسا ئی ہما را آ ئین اور قانو نی حق ہے ، کا رکنو ں سے گزارش ہے احتجا ج پر امن رکھیں ، عمران خان کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا ،،ہم سیاسی و قانونی جنگ لڑ رہے ہیں۔