احتجاجی مظاہرین مشتعل لیاقت باغ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈ ی ( اے بی این نیوز )احتجاجی مظاہرین مشتعل لیاقت باغ میدان جنگ بن گیا،مظاہرین نے پولیس کو چاروں اطراف سے گھیر لیا،مظاہرین کی تعداد میں تیزی سےاضافہ،مظا ہرین کا فیض آباد کی طرف جانے کا فیصلہ،پولیس ملازمین نے گلیوں میں گھس کر پتھروں سے جان بچائی،میٹرو بس سروس بھی معطل،پولیس غائب مظاہرین لیاقت باغ باہر […]
عمران خان کو نیب آفس پہنچا دیا گیا ،نیب آفس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کو نیب آفس پہنچا دیا گیا ،نیب آفس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی اسلام آباد پولیس کے ساتھ ایف سی کے جوان بھی نیب آفس کے باہر تعینات ،میلوڈی اور آبپارہ دونوں اطراف سے ٹریفک کو بند کر دیا گیا ہےہائیکورٹ کے اطراف […]
شکر ہے، عمران خان سے جان چھوٹ گئی،کم ازکم رانا صاحب نے ایک سال میں یہ اچھا کام تو کیا ہے،قادر خان مندوخیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شکر ہے، جان چھوٹ گئی،کم ازکم رانا صاحب نے ایک سال میں یہ اچھا کام تو کیا ہےعمران خان کو گرفتار کیا گیا ہے،اس پر آپ کیا ردعمل دیں گے؟ اے بی این نیوز کا سوال، پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قادر خان مندوخیل کی اے بی این نیوز […]
آزاد کشمیر میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ ،نوٹیفکیشن کے مطابق20 کلو آٹا سبسڈی کیساتھ 1280 کے بجائے 1550 روپے میں ملے گا، 40 کلو فائن آٹے کی قیمت 3100 روپے مقرر ہو گئی۔
وزیراعظم شہبا ز شریف نے اہم سیاسی مشاورت کے لئے لندن میں ایک دن کا قیام بڑھا دیا

لندن ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبا ز شریف نے اہم سیاسی مشاورت کے لئے لندن میں ایک دن کا قیام بڑھا دیا،اب بدھ کو وطن واپس روانہ ہوں گے،،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے قائد محمد نواز شریف کی ہدایت پر وزیر اعظم کے دورے میں ایک دن کی تو سیع کی گئی
عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے،آئی جی اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی جی اسلام آباد پولیس کا عمران خان کی گرفتار کے بعد بڑا بیان سامنے آگیا کہ ععمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر قانون نافذ […]
اداروں کی عزت اور بالادستی کی باتیں زبانی نہیں ہونی چاہیے ، وفا قی وزیر قا نو ن اعظم نذ یر تا ر ڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اداروں کی عزت اور بالادستی کی باتیں زبانی نہیں ہونی چاہیے ، ایوان کے تقدس کا خیال دوسرے ادارے بھی رکھیں ،وفا قی وزیر قا نو ن اعظم نذ یر تا ر ڑ کہتے ہیں ،، قانون سازی کا حق صر ف پارلیمنٹ کو ہے پارلیمنٹ اپنے قانون کی حفاظت […]
فوج اُس کی نہیں ہوتی جو فوج کے شہیدوں کے خلاف غلیظ مہم چلاتا ہے , وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فوج اُس کی نہیں ہوتی جو فوج کے شہیدوں کے خلاف غلیظ مہم چلاتا ہے,, وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل,,کہتی ہیں ہو سکتا ہے نہیں یقیناً عوام تمہارے جھوٹ سازش اور تماشے جان چکی ہے،، جو تمہارے خلاف کیس ہیں آ پ اُن […]
چئیرمین پی ٹی آئی نے بغیر کسی ثبوت کے حاضر سروس اعلیٰ فوجی افسر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزام عائد کیا۔پاک فوج کاردعمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چئیرمین پی ٹی آئی نے بغیر کسی ثبوت کے حاضر سروس اعلیٰ فوجی افسر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزام عائد کیا۔پاک فوج کاردعمل،بیان میں کہا من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی الزام انتہائی افسوسناک، قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے، گذشتہ ایک سال سے پاک فوج […]
عمران خان کی گرفتاری لندن پلان کا حصہ ، اس پر بھرپور ردعمل دیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری لندن پلان کا منصوبہ ہے، اس پر بھرپور ردعمل دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو بھونڈے انداز […]