اہم خبریں

چئیرمین پی ٹی آئی نے بغیر کسی ثبوت کے حاضر سروس اعلیٰ فوجی افسر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزام عائد کیا۔پاک فوج کاردعمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چئیرمین پی ٹی آئی نے بغیر کسی ثبوت کے حاضر سروس اعلیٰ فوجی افسر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزام عائد کیا۔پاک فوج کاردعمل،بیان میں کہا من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی الزام انتہائی افسوسناک، قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے، گذشتہ ایک سال سے پاک فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہاہے ، ،ہم متعلقہ سیاسی رہنما سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جھوٹے الزامات لگانا بند کریں ،،ادارہ قانونی کارروائی کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

متعلقہ خبریں