اہم خبریں

شکر ہے، عمران خان سے جان چھوٹ گئی،کم ازکم رانا صاحب نے ایک سال میں یہ اچھا کام تو کیا ہے،قادر خان مندوخیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شکر ہے، جان چھوٹ گئی،کم ازکم رانا صاحب نے ایک سال میں یہ اچھا کام تو کیا ہےعمران خان کو گرفتار کیا گیا ہے،اس پر آپ کیا ردعمل دیں گے؟ اے بی این نیوز کا سوال، پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قادر خان مندوخیل کی اے بی این نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اب حالات پر سکون ہو نگے۔

متعلقہ خبریں