عمران خان پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا ، ایسے مجرم کا ٹھکانہ صرف جیل ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان مسلم لیگ ن کا ردعمل سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا گیا ہے کہ توشہ خانہ سے تحائف چوری کرکے نہ صرف عمران خان نے غیر قانونی طور پہ مال بنایا ،پاکستان […]
آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے ، موڈیز

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے تجزیہ کار گریس لیم نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معیشتوں کے حوالے سے پیش گوئی کرنے والے ادارے موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر ڈیفالٹ کرسکتا ہے، کیوں […]
عمران خان کی سیاست جھوٹ اور اداروں پر حملوں پر مبنی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ،عمران خان کی سیاست جھوٹ اور اداروں پر حملوں پر مبنی ہے۔ آج سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان سے کئی سوالات […]
ایک ماہ میں فخر زمان کے 363 رنز،آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایک ماہ میں فخر زمان کے 363 رنز،آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق فخرزمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں میں 363 رنز بنا ئے تھے جس کی وجہ سے وہ مین آف دی سیریز بھی بنے تھے ۔ آئی سی سی پلیئر […]
القادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے عمران خان کو گرفتار کرلیا، نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے رینجرز کی مدد سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا۔عمران خان مختلف کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کےلیے وہیل چیئر پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں سے انہیں نیب راول پنڈی نے حراست میں لے لیا۔اس موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]
روس کا کرغزستان میں فوجی تنصیبات میں اضافے کا اعلان

ماسکو(نیوزڈیسک)روس، وسطی ایشیائی ملک کرغزستان میں فوجی تنصیبات میں اضافہ کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کرغزستان کے ہم منصب صدر جباروف سے ملاقات کی۔ روسی صدارتی محل کریملن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دونوں صدور نے کرغزستان کی مسلح افواج کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ روسی صدارتی محل […]
دبئی میں تارکین وطن کیلئے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا سنہری موقع

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات انتظامیہ نے شہریوں کو دبئی میں لائسنس بنوانے کا ’’سنہری موقع‘‘ دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بتایاکہ جن ڈرائیورز کو اب تک اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس دکھا کر مقامی لائسنس حاصل کرنے کا موقع نہیں ملا تھا اب انہیں یہ موقع دیا جارہا ہے۔انتظامیہ […]
نیب کا پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تحقیقات کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب)نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تحقیقات سے متعلق سیکریٹری اطلاعات خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا۔قومی احتساب بیورونے پی ٹی آئی دور میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتی کے منصوبے کی تحقیقات شروع کردیں۔نیب نے محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا سے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر خرچ کیے جانے والے فنڈز اور ان […]
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر آئی ایس پی آر کے بیان سے مکمل متفق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے بیان سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔اپنے ردعمل میں اسد عمر نے کہا کہ وہ آئی ایس پی آر کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہیں، الزامات کے حل کےلیے قانونی راستہ اختیار کیا جائے،انہوں […]
ایشیا کپ پاکستان سے سری لنکا منتقل کیے جانے کا امکان

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل نے ٹورنامنٹ کو پاکستان سے کسی دوسرے ایشیائی ملک میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں سری لنکا کو موزوں ترین وینیو قرار دیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت کی جانب سے ٹیم بھیجنے سے مسلسل انکار […]