لاہور ، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں فلار ملوں نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافے کا اعلان کردیاجس کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی ایکس مل قیمت 2750 روپے ہوگئی ہے،فلارملزایسوسی ایشن کے مطابق اس طرح آٹے کے 20 کلو تھیلے کی پرچون قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی ،فلار ملز ایسوسی […]
اے بی این کی کاوشیں رنگ لے آئیں

راولپنڈی (اے بی این نیوز)اے بی این کی کاوشیں رنگ لے آئیں ،پرائیویٹ گندم کی خریداری پر غیر ضروری پابندی ہٹانے پر غور،محکمہ فوڈ نے مل مالکان کو پرمٹ دینے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ فوڈ کے اس فیصلے پر فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اجلاس کے بعد پرمٹ کے حوالے سے فیصلہ […]
راولپنڈی ٹریفک پولیس کو نئی گاڑیاں وموٹر سائیکل مل گئے

راولپنڈی(اے بی این نیوز)راولپنڈی ٹریفک پولیس کو نئی گاڑیاں وموٹر سائیکل مل گئے ،ایک تقریب میں نئی گاڑیاں اور موٹرسائیکل ٹریفک پولیس کے حوالے کی گئیں،تقریب میں چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان سمیت دیگر افسران کی شرکت ،سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے نئی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی چابیاں سینئر ٹریفک وارڈنز کو […]
اسپیکر قومی اسمبلی کا آئین کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے منعقد ہونے والے کنونشن کے حوالے سے اہم پیغام

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کی قومی اسمبلی آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں دو روزہ بین الاقوامی کنونشن منعقد کرنے جا رہی ہے،یہ کنونشن 10 اپریل 2023 سے شروع ہونے والی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے کی کڑی ہے، اس کنونشنمیں آئین کی بالادستی، حفاظت اور عزت وتکریم کو برقرار رکھنے اور […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، چار کارڈیک سٹنٹس کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمت کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔جس کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے تحتکمیٹی نے 13 ارب 20 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی،تکنیکی ضمنی گرانٹ مارٹگیج ریفائن کمپنی کیلئے منظوری دی گئی،عالمی بینک کے فنڈز سے منصوبے کیلئے […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیونے گاڑیوں کی عارضی درآمد سے متعلق ترمیمی ایس آر او جاری

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)غیر ملکیوں اورتارکین وطن پاکستانیوں کی جانب سے گاڑیوں کی عارضی درآمد کا غلط استعمال روکنے کے لئے اقدام کے حوالے سے ایف بی آر نے ایس آر او جاری کر دیا۔نئے قوانین کے تحت، “سیاح” کی تعریف کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہےپاکستان کسٹمز کمپیوٹرائزڈ نظام کے ذریعے […]
آئینی حق ٹویٹر ، ریلی اور جلسوں پہ نہیں ملتا ثبوت لے کر عدالت اور تھانے جاؤ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہر شہری اپنے حقوق کے تحفظ کا پورا قانونی حق رکھتاہے،جس کا تقاضا ہے کہ تھانے اور عدالت جائے، ثبوت دے،آئینی حق ٹویٹر ، ریلی اور جلسوں پہ نہیں ملتا ثبوت لے کر عدالت اور تھانے جاؤ،35 پنکچر، 10 ارب، سائفر، امریکی سازش جیسے الزام تم نے لگائے اور ثبوت […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس، حکومت کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ میں منظورسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ سپریم کورٹ کا حکومت کو پارلیمانی اورقائمہ کمیٹی کی کارروائی کا ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم ۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ نے ’’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل‘‘ کیخلاف درخواستوں کی سماعت کی، اٹارنی جنرل […]
شہباز شریف کا بیٹے کے ہمراہ لندن کے ہوٹل میں ناشتہ

لندن (نیوزڈیسک)وزیراعظم نے لندن میں اپنی رہائش گاہ کے قریبی ہوٹل میں ناشتہ کیا،وزیراعظم شہبازشریف لندن کے دورے پر ہیں،جہاں آج انہوں نے اپنی رہائش گاہ کے قریب ہوٹل میں ناشتہ کیا،ناشتے کی ٹیبل پروزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اُن کے صاحبزادے سلیمان اور افضال بھٹی بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ وزیراعظم لندن سے کل […]
جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مقرر

پشاور(نیوزڈیسک)جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مقرر ہوگئیں۔صدرعارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائم مقام چیف جسٹس کام کر رہی ہیں۔جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور مستقل چیف جسٹس تقرر کی سفارش کی تھی۔