اہم خبریں

مارگلہ ایونیو کی تعمیر کے دوران سری سرال اور کینتلا گاؤن جانے والا راستہ بند کردیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مارگلہ ایونیو کی تعمیر کے دوران سری سرال اور کینتلا گاؤن جانے والا راستہ بند کردیا گیا اہل علاقہ نے راستے کی بندش پر سی ڈی اے کے خلاف احتجاج شروع کردیا مظاہرین کی وفاقی ترقیاتی ادارے کے خلاف نعرہ بازی انڈر پاس کہ تعمیر کا مطالبہ کردیا ،اسلام آباد […]

ریاست راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ-21 گر کر تباہ

راجستھان (اے بی این نیوز)ریاست راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ-21 گر کر تباہ ،بھارتی فضائیہ کی حالتِ زار دنیا پر عیاں،بھارتی افواج میں فضائی حادثات روزمرہ کا معمول بن گیا، لڑاکا طیارہ پرواز کے دوران ایک گھر پر گر کر تباہ ہو گیا، اس حادثہ میں 3 افراد ہلاک ہو گئے،بھارتی فضائیہ […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے بغیر کسی ثبوت کے حاضر سروس اعلیٰ فوجی افسر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزام عائد کیا،آ ئی ایس پی آر

راولپنڈی(اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی نے بغیر کسی ثبوت کے حاضر سروس اعلیٰ فوجی افسر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزام عائد کیا۔یہ من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی الزام انتہائی افسوسناک، قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق گذشتہ ایک سال سے منصوبے کے تحت […]

پاکستان تحریک انصاف کو نقصان

اسلام آباد(اے بی این نیوز))پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اورچیئرمین کے فوکل پرسن برائے ٹریڈ یونین ڈاکٹر محمد امجداور ان کے ساتھیوں نے پی ٹی آئی اورسیاست کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔وطن واپسی پراپنے اور ساتھیوں کے مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کریں گے۔پیر […]

خطے میں معاشی خوشحالی کیلئے پاکستانی کوششوں کوسراہتے ہیں،عبوری افغان وزیر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )خطے میں معاشی خوشحالی کیلئے پاکستانی کوششوں کوسراہتے ہیں،عبوری افغان وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب کہا ہماری حکومت کو 20 ماہ ہو گئے، کئی چیلنجز پر قابو پانے کی کوشش کی مگر پابندیوں کی وجہ سے افغان بینکوں کو خام مال درآمد کرنے میں مشکلات ہیں۔افغان حکومت نے بیرونی […]

سمندر میں خاتون بچے سمیت ڈوب گئی

کراچی ( اے بی این نیوز   ) مائی کلاچی پھاٹک کے قریب سمندر میں خاتون بچے سمیت ڈوب گئی،ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر موجود، امدادی سرگرمیاں جاری، بچے کی لاش نکال لی گئی،مان کی تلاش ابھی تک جاری ہے۔

جس ملک میں زرداری ہوگا وہاں نقل کے علاوہ اور کیا ہوگا، فردوس نقوی

کراچی ( اے بی این نیوز   )جس ملک میں زرداری ہوگا وہاں نقل کے علاوہ اور کیا ہوگا، فردوس نقوی کا امتحانی پرچہ آؤٹ ہونے پرردعمل کہا سندھ میں چیٹنگ کا سبق اوپر سے سکھایا جاتا ہے ،،،خدارا سندھ میں تعلیم کا نظام درست کرو،،،وزیرِتعلیم ہمیشہ کی طرح کہیں گے ہم کوشش کر رہے ہیں۔

وزیر توانائی سندھ نے میٹرک بورڈ کے امتحانی مراکز پر بجلی کی بندش کا نوٹس لے لیا

کراچی ( اے بی این نیوز       )وزیر توانائی سندھ نے میٹرک بورڈ کے امتحانی مراکز پر بجلی کی بندش کا نوٹس لے لیا،کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کو امتحانی مراکز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کی ہدایت ،امتیاز شیخ نے کہا شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ سے طالبعلموں کی ذہنی صلاحیت اورصحت خراب ہونے کا […]

سیکٹر بی17 میں دن دیہاڑے پراپرٹی ڈیلرز کی جدید اسلحے سے ہوائی فائرنگ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) سیکٹر بی17 میں دن دیہاڑے پراپرٹی ڈیلرز کی جدید اسلحے سے ہوائی فائرنگ،ترنول پولیس نے 2ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا،،، ملزمان بلا خوف و خطر ہوائی فائرنگ کرکے موسیقی سے لطف اندوز ہورہے تھے۔

توہین پارلیمنٹ بل کل قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے پارلیمان کی توہین سے متعلق قانون سازی کیلئے کوششیں تیز کردیں، توہین پارلیمنٹ بل کل (منگل کو)قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔بل کے تحت توہین پارلیمنٹ پر مختلف سزائیں تجویز کی گئی ہیں، اس بل کے تحت پارلیمنٹ کی توہین پر کسی بھی حکومتی یا ریاستی عہدیدار کو طلب کیا […]