اہم خبریں

خطے میں معاشی خوشحالی کیلئے پاکستانی کوششوں کوسراہتے ہیں،عبوری افغان وزیر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )خطے میں معاشی خوشحالی کیلئے پاکستانی کوششوں کوسراہتے ہیں،عبوری افغان وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب کہا ہماری حکومت کو 20 ماہ ہو گئے، کئی چیلنجز پر قابو پانے کی کوشش کی مگر پابندیوں کی وجہ سے افغان بینکوں کو خام مال درآمد کرنے میں مشکلات ہیں۔افغان حکومت نے بیرونی مدد کے بغیر 2 ارب 60 کروڑ ڈالر کا بجٹ پیش کیا، عالمی بینک کے مطابق افغانستان میں مہنگائی کم اور افغان کرنسی مستحکم ہوئی، دیگرممالک کے ساتھ معاشی تعلقات میں پابندیاں بڑا چیلنج ہیں۔

متعلقہ خبریں