اہم خبریں

جے آئی ٹی نے ارشد شریف قتل کیس میں پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )جے آئی ٹی نے ارشد شریف قتل کیس میں پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا،،عدالت نے گزشتہ سماعت پر سپیشل جے آئی ٹی کو ملک کے اندر تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی،،عدالت […]

کراچی ضمنی بلدیاتی الیکشن،پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

کراچی (اے بی این نیوز)کراچی میں ضمنی بلدیاتی الیکشن،پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا، یوسیز کی 11 میں سے 7 نشستوں پر پیپلزپارٹی کامیاب،،،4نشستوں پرجماعت اسلامی کو کامیابی ملی،،، وارڈز کی 15 میں سے 7 نشستیں پیپلز پارٹی جیت گئی،،جماعت اسلامی کو5،پی ٹی آئی کو2،ن لیگ کوایک نشست ملی،،،،مجموعی طور پر کراچی کی 246 یوسی نشستوں […]

پاکستان میں صرف جنگل کا قانون ہے،عمران خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایک ایسا شخص جس پر گزشتہ چند ماہ میں دو بار قاتلانہ حملہ ہوا، کیا میں شہبازشریف سے سوال پوچھ سکتا ہوں،عمران خان کا ٹویٹ،کہاکیا مجھے بطور شہری ان لوگوں کو نامزد کرنےکا حق ہے جو قاتلانہ حملوں کے ذمہ دار ہیں؟مجھے میرے قانونی اور آئینی حق سے کیوں محروم […]

گرفتاری کا خدشہ،اسد عمر کی حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت پیش ہونے کی ہدایت

کراچی( اے بی این نیوز  )سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی 7 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں رہنما تحریک انصاف اسد عمر کی حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے اسد عمر کی 7 روز […]

کچہ آپریشن،سنگین جرائم اور گولہ بارود فراہم کرنے والا نیٹ ورک توڑ دیا گیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کچہ کے علاقے میں آپریشن کے دوران کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو بڑی کامیابی مل گئی، سی ٹی ڈی نے سنگین جرائم اور اسلحہ وگولہ بارود فراہم کرنے والا نیٹ ورک توڑ دیا،سی ٹی ڈی حکام نے بتایاکہ دو بڑے گینگز کو اسلحہ سپلائی کرنے والا کیرئیر بھی گرفتار کیا گیا ، عبدالخالق […]

وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے یورپی یونین کی سفیر ریناکیونکا کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یورپی یونین کی سفیر ریناکیونکا نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ پاکستان اور یورپی یونین […]

جنسی زیادتی کیس میں سابق امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کی گرد گھیرا تنگ

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرنے والی خاتون پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر تو کیا تھا لیکن عدالت میں تینوں بار گواہی دینے نہیں پہنچے،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون مصنف ای جین کیرول نے الزام عائد کیا تھا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

پولیس کی بربریت ،ہمارے عزم کو مزید پختہ کرتی ہے، سابق وزیراعظم عمران خان کا جواب

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس بربریت ،ہمارے عزم کو مزید پختہ کرتی ہے ایک بدعنوان IG کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت کی پولیس ایسے وقت میں تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں لگی ہوئی ہے جب قومی انتخابات محض چند ماہ کے فاصلے پر […]

صدر مملکت کی منظوری جسٹس مسرت ہلالی کو چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تعیناتی کی منظوری دی جبکہ اس قبل جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ […]

حکومت کا سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ کی جانب سے پارلیمانی ریکارڈ طلبی پر حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایک بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ عدالت کو فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب کئے جانے پر حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا ہے ۔ جبکہ اٹارنی جنرل […]