اہم خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس، حکومت کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ میں منظورسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ سپریم کورٹ کا حکومت کو پارلیمانی اورقائمہ کمیٹی کی کارروائی کا ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم ۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ نے ’’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل‘‘ کیخلاف درخواستوں کی سماعت کی، اٹارنی جنرل […]

زمان پارک ، نوٹسز کی تعمیل کے دوران مزاحمت کا کیس عدالت نے شبلی فراز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) زمان پارک ،اسلام آباد پولیس کے نوٹسز کی تعمیل کے دوران مزاحمت کیس عدالت نے شبلی فراز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ آج سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج ندیم حسن کی عدالت میں شبلی فراز کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ۔ اس موقع پر شبلی فراز […]

عمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے فوج کے پیچھے مت چھپو، اسد عمرکا شہبازشریف کو جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ا ور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے فوج کے پیچھے مت چھپو۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پ اسد عمر نے شہباز شریف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے بھائی […]

کورونا وائرس کے 16 نئے شکار،ایک شخص جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کورونا وائرس کے 16 نئے شکار،ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے ، 16 مریضوں کی تصدیق ،ایک مریض جان کی بازی ہار گیا، مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 72 فی رہی، […]

اب قلفہ آئس کریم گھر میں بنائیں ،آسان ترکیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قلفہ آئس کریم بنانے کے اجزاء تازہ دودھ۔۔۔1 لیٹر(اگر زیادہ آئس کریم بنانی ہے تو آپ مقدار بڑھا سکتے ہیں) چھوٹی الائچیاں۔۔۔4 عدد وینیلا ایسنس۔۔۔5قطرے چینی۔۔۔6 کھانے کے چمچے پستہ،بادام باریک کٹے ہوئے۔۔۔7 عدد ایواپوریٹڈ ملک ۔۔۔ 1 پیالی کنڈینسڈ ملک۔۔۔1 پیالی کریم اچھی طرح مکس کی ہوئی۔۔۔1 پیالی قلفہ آئس […]

ایف بی آرکے 100 سے زائد افسروں نے احتجاجاً چھٹی کیلئے اپلائی کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے 100 سے زائد افسروں نے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر احتجاجاً چھٹی کیلئے اپلائی کردیا۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 17,18,19 کے افسران نے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواستیں جمع کروادیں۔ ملازمین نے کہا کہ 150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنسز اور تنخواہوںتو اضافہ نہ کیا گیا تو سخت ردعمل […]

پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف کا پیکیج حاصل کرنے میں ناکام

پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف پیکیج حاصل کرنے سے رہ گیا۔آئی ایم ایف کے17 مئی کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کے ایجنڈے سے پاکستان کا معاملہ غائب ۔ سٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان معدوم ہوگیا۔ عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ نہ ملنے کا خدشہ ، دوست ممالک سے پاکستان کو فنانسنگ کی یقین […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو امریکہ کا ویزہ جاری

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی کے حوالے سے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل بھی پیش ہوئے ۔ منور اقبال دوگل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملنے ان کی بہن […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی قیادت میں وفد کی ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی قیادت میں گلگت بلتستان ارکان اسمبلی اور کابینہ وفد کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات، ملک میں آئین وقانون کی بالادستی ، حقیقی آزادی کی تحریک میں گلگت بلتستان کے عوام کا کردار ، تنظیمی معاملات ، مجموعی ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

مصنوعی ذہانت سے میڈیا انڈسٹری متاثرہ ہونے کا خطرہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت سے میڈیا انڈسٹری متاثرہ ہونے کا خطرہ لاکھوں لوگ بیروزگار ہو جائیں گے۔واضح رہے کہ چیٹ جی پی ٹی اور این ایل پی ٹولز کو انسانوں سے بات چیت کے ماڈلز کو مزید موثر بنا دیا گیا ہے جس سے کاروباری خطرات کے لیے تو آسانیاں پیدا کر رہا […]