اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایک ایسا شخص جس پر گزشتہ چند ماہ میں دو بار قاتلانہ حملہ ہوا، کیا میں شہبازشریف سے سوال پوچھ سکتا ہوں،عمران خان کا ٹویٹ،کہاکیا مجھے بطور شہری ان لوگوں کو نامزد کرنےکا حق ہے جو قاتلانہ حملوں کے ذمہ دار ہیں؟مجھے میرے قانونی اور آئینی حق سے کیوں محروم کیاگیا؟ پاکستان میں صرف جنگل کا قانون ہے یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔















