اہم خبریں

پولیس کی بربریت ،ہمارے عزم کو مزید پختہ کرتی ہے، سابق وزیراعظم عمران خان کا جواب

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس بربریت ،ہمارے عزم کو مزید پختہ کرتی ہے

۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد پولیس بدعنوان آئی جی کی قیادت میں پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں لگی ہوئی ہے ،جبکہ انتخابات محض چند ماہ رہ گئے ہیں،پولیس کی بربریت ،ہمارے عزم کو مزید پختہ کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں