راولپنڈی (اے بی این نیوز)اے بی این کی کاوشیں رنگ لے آئیں ،پرائیویٹ گندم کی خریداری پر غیر ضروری پابندی ہٹانے پر غور،محکمہ فوڈ نے مل مالکان کو پرمٹ دینے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ فوڈ کے اس فیصلے پر فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اجلاس کے بعد پرمٹ کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔















