اہم خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، چار کارڈیک سٹنٹس کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمت کی منظوری دیدی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔جس کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے تحتکمیٹی نے 13 ارب 20 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی،تکنیکی ضمنی گرانٹ مارٹگیج ریفائن کمپنی کیلئے منظوری دی گئی،عالمی بینک کے فنڈز سے منصوبے کیلئے 7 ارب 84 کروڑ روپے کی گرانٹ ،وزارت خارجہ کیلئے 8 ارب 40 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ ،وزارت ہاؤسنگ کیلئے 5 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ،کمیٹی نے سابقہ فاٹا کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔

متعلقہ خبریں