اہم خبریں

عمران خان پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا ، ایسے مجرم کا ٹھکانہ صرف جیل ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان مسلم لیگ ن کا ردعمل سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا گیا ہے کہ توشہ خانہ سے تحائف چوری کرکے نہ صرف عمران خان نے غیر قانونی طور پہ مال بنایا ،پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا ، ایسے مجرم کا ٹھکانہ صرف جیل ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو رینجرز نے عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں