اہم خبریں

عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے،آئی جی اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی جی اسلام آباد پولیس کا عمران خان کی گرفتار کے بعد بڑا بیان سامنے آگیا کہ ععمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور وکلا ءکے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی تھی ۔واضح رہے کہ آج عمران خان کو عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں