اہم خبریں

وزیراعظم شہبا ز شریف نے اہم سیاسی مشاورت کے لئے لندن میں ایک دن کا قیام بڑھا دیا

لندن (  اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبا ز شریف نے اہم سیاسی مشاورت کے لئے لندن میں ایک دن کا قیام بڑھا دیا،اب بدھ کو وطن واپس روانہ ہوں گے،،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے قائد محمد نواز شریف کی ہدایت پر وزیر اعظم کے دورے میں ایک دن کی تو سیع کی گئی

متعلقہ خبریں