اہم خبریں

رمنا تھانے کو آگ لگائی جا رہی ہے،ترجمان اسلام آباد پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ترجمان اسلام آباد پولیس کا دعوی کیا ہے کہ رمنا تھانے کو آگ لگائی جا رہی ہے،ایک اے پی سی کو بھی آگ لگادی ہے۔ایس ایس پی ملک جمیل موقع پر موجود جود ہیںمظاہرین کی جانب سے فائرنگ بھی کی جارہی ہے،متعلقہ علاقے کے لوگوں سے گذارش ہے کہ گھروں میں رہیں اور غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں۔

متعلقہ خبریں