اہم خبریں

فواد چوہدری کی گرفتاری کا معاملہ ، کارروائی کا امکان،سپریم کورٹ کی عمارت کی روشنیاں بجھا دی گئیں

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)فواد چوہدری کی گرفتاری کا معاملہ ، اسلام آباد پولیس کا سپریم کورٹ میں کارروائی کا امکان،سپریم کورٹ کے لان اور پارکنگ کی لائٹس بجھا دی گئیں،سپریم کورٹ کی عمارت کی روشنیاں بھی بجھا دی گئیں ،اسلام آباد پولیس کے جانب سے فوادچوہدری کی گرفتاری کے لئے آپریشن کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں